اس کی زلفیں شانے پر

غزل

اس کی زلفیں شانے پر
رات اترے مے خانے پر

شمع نے سرِ محفل کہا
میں قرباں پروانے پر

نشانے پر ہوں پورا پورا
تیر لگاؤ نشانے پر

پھر بھی پوری ہوتی نہیں
گھر کے سب کمانے پر

اُس نے تیرا پورا نام
لکھا نعیم سرہانے پر

نعیم باجوہ

اپنی رائے سے آگاہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top