قلم سے شگوفے پھوٹ نہیں سکتے قطع قلم سے شگوفے پھوٹ نہیں سکتے کاغذ کی زمیں اگر زرخیز نہ ہو سجدوں سے نہیں کھلتا ماتھے پہ گلاب عابد کی جبیں اگر زرخیز نہ ہو نعیم باجوہ