روز ملتے رہیں تو بہتر ہے قطع روز ملتے رہیں تو بہتر ہے فاصلے، فاصلہ بڑھاتے ہیں پر شکستہ لوٹتا ہوں جب شام کو میرے بچے میرا حوصلہ بڑھاتے ہیں نعیم باجوہ