بدن کُہسار روح کو تیشہ کرنا

قطع

بدن کُہسار روح کو تیشہ کرنا
دشوار بہت ہے مسیحائی پیشہ کرنا

خونِ جگر سے نسخہ ہائے وفا
تحریر کرنا اور ہمیشہ کرنا

نعیم باجوہ

اپنی رائے سے آگاہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top